اہم معروضی سوالات سبق مناقبِ عمر بن عبدالعزیز2020-21
سبق “مناقبِ عمر بن عبدالعزیز ؓ “ کے 37 اہم معروضی سوالات جو وقتاً فوقتاً بارھویں جماعت کے سالانہ پرچہ جات میں آتے رہتے ہیں ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب کے سالانہ امتحانات کے سابقہ معروضی سواالات بھی اس میں شامل ہیں ۔